Results 1 to 2 of 2

Thread: چہرہ ہوا میں اور میری تصویر ہوئے سب

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 چہرہ ہوا میں اور میری تصویر ہوئے سب

    چہرہ ہوا میں اور میری تصویر ہوئے سب
    میں لفظ ہوا مجھ میں ہی زنجیر ہوئے سب

    بُنیاد بھی میری درو دیوار بھی میرے
    تعمیر ہوا میں کہ یہ تعمیر ہوئے سب

    بتلاؤ تو یہ آب و ہوا آئی کہاں سے
    کہنے کو تو تم لہجہ و تاثیر ہوئے سب

    ویسے ہی لکھو گے تو میرا نام ہی ہو گا
    جو لفظ لکھے وہ میری جاگیر ہوئے سب

    مرتے ہیں مگر موت سے پہلے نہیں مرتے
    یہ واقعہ ایسا ہے کہ دلگیر ہوئے سب

    وہ اہلِ قلم سائیہ رØ+مت Ú©ÛŒ طرØ+ تھے
    ہم اتنے گھٹے اپنی ہی تعزیر ہوئے سب

    اُس لفظ کے مانند جو کُھلتا ہی چلا جائے
    یہ ذات Ùˆ زماں مجھ سے ہی تØ+ریر ہوئے سب



    2gvsho3 - چہرہ ہوا میں اور میری تصویر ہوئے سب

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: چہرہ ہوا میں اور میری تصویر ہوئے سب

    2gvsho3 - چہرہ ہوا میں اور میری تصویر ہوئے سب

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •